بلوچستان نیشنل پارٹی اور بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی کال کے مطابق آج 1 بجے نوروز اسٹیڈیم مستونگ میں شہید بانک کریمہ بلوچ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔
بیان کے مطابق تمام سیاسی جماعتیں، طلباء تنظیمیں، وکلاء برادری، ٹریڈ یونینز ،قلم دوست،وطن دوست،محترم اساتذہ کرام اور محترم صحافی حضرات سے بھرپورشرکت کی استدعا کی جاتی ہے.
- CAP to hold a side event on Balochistan at the United Nations - March 14, 2023
- ولی کاکڑ! تمہیں ضرور یاد ہوگا، گورنر تعینات ہونے پر ولی کاکڑ کو بلوچ رہنماء جاوید مینگل کا پیغام - March 6, 2023
- زمینداروں نے بجلی کی بندش کیخلاف بلوچستان میں شاہراہیں بند کردیں، لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ - March 2, 2023