بھارتی ایئر لائن ’ سپائس جیٹ ‘ کا طیارہ 100 سے زائد مسافروں کو لے کر دہلی سے دبئی جارہا تھا کہ اڑان کے کچھ دیر بعد طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوئی جس پر پائلٹ نے کراچی انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر کنٹرول ٹاور سے رابطہ کیا اور ہنگامی لینڈنگ کی اجازت مانگی ، کنٹرول ٹاور سے اجازت ملنے کے بعد پائلٹ نے طیارے کی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کروائی جس میں تمام مسافر محفوظ رہے ہیں۔مسافروں کو طیارے سے اترنے کی اجازت نہیں دی گئی۔
ABOUT
Balochistan Affairs is a non-partisan Multiplatform media forum, which is guided by an independent editorial policy. We intend to initiate and promote serious discussions on the affairs related to the Baloch and Balochistan through the free exchange of ideas and opinions from journalists, linguists, intellectuals, activists, and academia.
FOLLOW US
MOST READ
Copyright © 2023 BalochistanAffairs Media All Rights Reserves.