متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے بدھ کے روز اپنے بڑے بیٹے شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان کو ریاست کا ولی عہد مقرر کرنے کے ساتھ ہی اپنے بھائیوں کو بھی بعض اعلیٰ عہدوں پر تعینات کر دیا-
ابوظہبی متحدہ عرب امارات کا دارالحکومت ہونے کے ساتھ ہی امارات کی سات ریاستوں میں سب سے امیر ریاست ہے۔
شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان اب اس کے ولی عہد ہیں۔ یہ عہدہ روایتی طور پر اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ریاست کا اگلا صدر کون ہو گا۔
ولی عہد کے طور پر شیخ خالد کی تقرری سے ابوظہبی میں اقتدار کی مرکزیت کو مزیدتقویت ملی ہے، جس کے پاس سن 1971 میں متحدہ عرب امارات کے قیام کے بعد سے ہی، ملک کی صدارت ہے۔
ABOUT
Balochistan Affairs is a non-partisan Multiplatform media forum, which is guided by an independent editorial policy. We intend to initiate and promote serious discussions on the affairs related to the Baloch and Balochistan through the free exchange of ideas and opinions from journalists, linguists, intellectuals, activists, and academia.
FOLLOW US
MOST READ
Copyright © 2023 BalochistanAffairs Media All Rights Reserves.