افغان دارالحکومت میں ایک منی بس پر ہوئے بم حملے کے نتیجے میں کم از کم چار افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ہفتے کی شب کابل میں ہوئے اس حملے کی ذمہ داری کسی گروہ نے قبول نہیں کی ہے۔ گزشتہ برس اگست میں طالبان نے ملک کا انتظام سنبھال لیا تھا، جس کے بعد وقتی طور پر پرتشدد کارروائیوں میں کمی ہوئی تھی لیکن گزشتہ ماہ سے افغانستان بھر میں حملوں کی ایک نئی لہر دیکھی جا رہی ہے، جس میں سینکڑوں شہری مارے جا چکے ہیں۔
ABOUT
Balochistan Affairs is a non-partisan Multiplatform media forum, which is guided by an independent editorial policy. We intend to initiate and promote serious discussions on the affairs related to the Baloch and Balochistan through the free exchange of ideas and opinions from journalists, linguists, intellectuals, activists, and academia.
FOLLOW US
MOST READ
Copyright © 2023 BalochistanAffairs Media All Rights Reserves.