مسقط:
سلطنت عمان میں تیل کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، دریافت سے تیل کی یومیہ پیداوار میں 50 ہزار سے 1 لاکھ بیرل تک کا اضافہ ہو جائے گا۔
روئٹرز کے مطابق عمان کے وزیر توانائی ومعدنیات محمد بن حمد الرومحی نے تیل کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کرتے ہوئے کہا عمان میں خام تیل کے ذخائراس وقت 5.2 بیرل اور گیس کے ذخائر240 کھرب مکعب فٹ ہیں۔
عمان کی وزارت توانائی کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار میں بتایا گیا کہ’ گزشتہ برس تیل کی اوسط پیداوار971 ہزار بیرل تک پہنچ گئی تھی‘۔
رواں برس اوسط تیل پیداوار 1.1 ملین بیرل تک پہنچنے کی توقع ہے۔
ABOUT
Balochistan Affairs is a non-partisan Multiplatform media forum, which is guided by an independent editorial policy. We intend to initiate and promote serious discussions on the affairs related to the Baloch and Balochistan through the free exchange of ideas and opinions from journalists, linguists, intellectuals, activists, and academia.
FOLLOW US
MOST READ
Contact Us:
Email:balochistanaffairs@gmail.com
Mobile/WhatsApp: +44 7459 170947
Copyright © 2023 BalochistanAffairs Media All Rights Reserves.