پاکستان کی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا پر قابلِ اعتراض پوسٹ سے متعلق خبردار کردیا ہے۔
ایف آئی اے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر قابلِ اعتراض یا باغیانہ پوسٹ نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ تارکین وطن قانون کی خلاف ورزی کرتے ہیں تو ان کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں رکھا جاسکتا ہے۔