ریسکیو ذرائع کے مطابق نور پور میں 132 کے وی کی تاریں مکانات پر گریں، جس سے لگی آگ نے 20 سے زائد کچے مکانات کو لپیٹ میں لے لیا تھا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے وقت پر پہنچ کر گاؤں میں لگی آگ پر سوا گھنٹے میں قابو پالیا۔ جن کے مطابق میہڑ کے گاؤں میں لگنے والی آگ میں اب تک کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
- CAP to hold a side event on Balochistan at the United Nations - March 14, 2023
- ولی کاکڑ! تمہیں ضرور یاد ہوگا، گورنر تعینات ہونے پر ولی کاکڑ کو بلوچ رہنماء جاوید مینگل کا پیغام - March 6, 2023
- زمینداروں نے بجلی کی بندش کیخلاف بلوچستان میں شاہراہیں بند کردیں، لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ - March 2, 2023