دفاع، مالیات اور متعدد دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی درجنوں اسرائیلی کمپنیوں پر جمعرات کے روز سائبر حملے کیے گئے۔ امریکی بین الاقوامی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کا کہنا ہے کہ اسے یقین ہے کہ ایرانی حکومت سے تعلق رکھنے والے اور لبنان میں موجود ایک گروپ پولونیم نے اسرائیل میں کام کرنے والی 20 تنظیموں اور اداروں کے علاوہ لبنان میں متحرک ایک تنظیم کو بھی سائبر حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ مائیکرو سافٹ نے تاہم دعویٰ کیا کہ اس نے سائبر حملوں کا سراغ لگا کر انہیں ناکارہ بنا دیا ہے۔
ABOUT
Balochistan Affairs is a non-partisan Multiplatform media forum, which is guided by an independent editorial policy. We intend to initiate and promote serious discussions on the affairs related to the Baloch and Balochistan through the free exchange of ideas and opinions from journalists, linguists, intellectuals, activists, and academia.
FOLLOW US
MOST READ
Copyright © 2023 BalochistanAffairs Media All Rights Reserves.