نیشنل پارٹی کے رہنما جان محمد بلیدی نے ہوشاپ میں سی ٹی ڈی کی جانب سے چادر اور چاردیواری کی پامالی کو قابل افسوس قرار دیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ گرفتار خاتون کو فورا رہا اور ذمہ داروں کےخلاف کارروائی کی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ صوبائی حکومت عوام کے جان و مال کے حفاظت میں بڑی طرح ناکام ہوچکا ہے ہم نوجوانوں کا رونا رو رہے تھے یہاں اب تو گھروں میں خواتین بھی محفوظ نہیں۔
Latest on YouTube