رکن بلوچستان اسمبلی نصر اللہ زیرے نے ایوان کی توجہ ہنہ اوڑک میں مقامی قبائل کے جاری احتجاج کی جانب مبذول کراتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ کے مقامی قبائل کی ہنہ اوڑک میں واقع زمینوں پر قبضہ کیا جا رہا ہے جس کے خلاف وہاں ہزاروں لوگ دھرنا دیئے بیٹھے ہیں یہ اراضی ان قبائل کی ملکیت ہے انہوں نے کہا کہ ہنہ کے پہاڑوں پر فورسز کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے اور خاردار تاریں لگا کر مذکورہ اراضی پر قبضہ کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ بلوچستان اس قبضے کا نوٹس لیتے ہوئے مقامی قبائل کے جائز مطالبات کو فی الفور تسلیم کریں انہوں نے ڈپٹی اسپیکر سے استدعا کی کہ وہ اس ضمن میں رولنگ جاری کریں
ABOUT
Balochistan Affairs is a non-partisan Multiplatform media forum, which is guided by an independent editorial policy. We intend to initiate and promote serious discussions on the affairs related to the Baloch and Balochistan through the free exchange of ideas and opinions from journalists, linguists, intellectuals, activists, and academia.
FOLLOW US
MOST READ
Contact Us:
Email:balochistanaffairs@gmail.com
Mobile/WhatsApp: +44 7459 170947
Copyright © 2023 BalochistanAffairs Media All Rights Reserves.