گوادر کے آرٹسٹ کو کراچی سے گزشتہ شب جبری طور پر لاپتہ کردیا گیا۔ کراچی کے علاقے لیاری سرگوات کَلری میں گزشتہ رات گھر سے ایک شخص کو لاپتہ کردیا گیا۔ لاپتہ ہونے والا شخص کی شناخت خدابخش ولد ڈاکٹر غفور سکنہ گوادر کے نام سے ہوئی ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق رات گئے نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر خدابخش کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جس کے خاندان نے متعلقہ تھانے میں رابطہ بھی کیا تاہم متعلقہ تھانہ ایف آئی آر درج نہیں کررہا۔
ABOUT
Balochistan Affairs is a non-partisan Multiplatform media forum, which is guided by an independent editorial policy. We intend to initiate and promote serious discussions on the affairs related to the Baloch and Balochistan through the free exchange of ideas and opinions from journalists, linguists, intellectuals, activists, and academia.
FOLLOW US
MOST READ
Copyright © 2023 BalochistanAffairs Media All Rights Reserves.