گوادر:
ترجمان پاکستان بحریہ کے مطابق گوادر میں پاکستان بحریہ کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکارہو گیا۔
حادثے کے نتیجے میں پاکستان بحریہ کے دو افسران سمیت عملے کے 3 ارکان ہلاک ہو گئے۔
ہلاک افراد میں پائلٹ لیفٹیننٹ کمانڈر جواد، معاون پائیلٹ لفٹیننٹ کمانڈر حمزہ اور ٹیکنیشن حسنین شامل ہیں۔