تربت:
پولیس ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے کیساک میں سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
حادثہ گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں پیش آیا جس میں موٹرسائیکل سوار موقع پر ہلاک ہوگیا۔
جس کی شناخت داد جان ولد نور بخش کے نام سے کی گئی ہے۔

Login to your account below.