کیچ:
پاکستان سیکورٹی فورسز کا تمپ اور مند کے پہاڑی سلسلے میں آپریشن- سیکورٹی فورسز کے مطابق دوران آپریشن بلوچ کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ہلاک۔ اطلاعات کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے تمپ اور مند کے پہاڑی سلسلے میں آپریشن کے دوران سکندر عرف شے مرید ولد چیئرمین دوست محمد ساکن گومازی شہید ہوگئے۔
یاد رہے کے ماضی میں پاکستان سیکورٹی فورسز کی جانب سے چیئرمین دوست محمّد اور اسکے خاندان کو نشانہ بنایا جاتا رہا ہے- چیئرمین دوست محمّد اور انکے صاحبزادے طاہر دوست کو شہید کر دیا گیا تھا اور اب انکے بیٹے شئے حق شہید کر دیے گیے-
- CAP to hold a side event on Balochistan at the United Nations - March 14, 2023
- ولی کاکڑ! تمہیں ضرور یاد ہوگا، گورنر تعینات ہونے پر ولی کاکڑ کو بلوچ رہنماء جاوید مینگل کا پیغام - March 6, 2023
- زمینداروں نے بجلی کی بندش کیخلاف بلوچستان میں شاہراہیں بند کردیں، لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ - March 2, 2023