مکران ڈویژن کی تینوں اَضلاع کیچ، پنجگور، گوادر اور ملحقہ علاقوں میں فائبر کیبل کٹنے سے سروس متاثر ہوئی ہیں ۔متعدد جگہوں پر فائبر کٹنے سے کیچ، پنجگور، گوادر اور ملحقہ علاقوں میں وائس اور ڈیٹا سروس متاثر ہوئیں۔سیلاب اور بارشوں کی وجہ سے تینوں موبائل فون آپریٹروں (ٹیلی نار، زونگ اور یوفون) اور پی ٹی سی ایل کی سروس معطل رہی جس سے صارفین شدید ذہنی کوفت میں مبتلارہے،انٹرنیٹ کی سروس کوکئی گھنٹوں کی تعطلی کے بعدبحال کر دیا گیا لیکن سروس مکمل طور پرب حال نہیں ہے صارفین کی جانب سے انٹرنیٹ کی باربار ڈسکنکٹنگ کی شکایت کی جارہی ہے۔
ABOUT
Balochistan Affairs is a non-partisan Multiplatform media forum, which is guided by an independent editorial policy. We intend to initiate and promote serious discussions on the affairs related to the Baloch and Balochistan through the free exchange of ideas and opinions from journalists, linguists, intellectuals, activists, and academia.
FOLLOW US
MOST READ
Copyright © 2023 BalochistanAffairs Media All Rights Reserves.