بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی خواتین سیکریٹری رکن اسمبلی میڈم شکیلہ نوید دہوار کیجانب سے آج اسمبلی اجلاس کے دوران پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرتے ہوئے بی ایم سی گرلز ہاسٹل اور نرسنگ سٹاف کے احتجاج کے حوالے سے میڈم شکیلہ نوید نے بھرپور آواز اٹھائی جس پر اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے رولنگ دیتے ہوئے منسٹر ہیلتھ سید احسان شاہ۔ منسٹر فناس سردار عبدالرحمن کھیتران اور دیگر اراکین اسمبلی میڈم شکیلہ نوید دہوار، شاہینہ کاکڑ اور ڈاکٹر ربابہ بلیدی پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی۔ جس پر کمیٹی ممبران نے نرسنگ سٹاف کو بلوچستان اسمبلی بلا کر انکے تحفظات سنے اور ان کے مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ جبکہ نرسنگ اسٹاف کی جانب سے کمیٹی ممبران اور خصوصاْ میڈم شکیلہ نوید دہوار کا شکریہ ادا کیا گیا۔
ABOUT
Balochistan Affairs is a non-partisan Multiplatform media forum, which is guided by an independent editorial policy. We intend to initiate and promote serious discussions on the affairs related to the Baloch and Balochistan through the free exchange of ideas and opinions from journalists, linguists, intellectuals, activists, and academia.
FOLLOW US
MOST READ
Copyright © 2023 BalochistanAffairs Media All Rights Reserves.