محکمہ داخلہ اور قبائلی امور بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ ایک حکم نامے کے مطابق صوبے میں مختلف جگہوں پر آبی گزرگاہوں پر قائم غیر قانونی تجاوزات اور تعمیرات سے بے پناہ نقصانات ہوئے ہیں جس کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے آبی گزرگاہوں پر قائم تجاوزات اور تعمیرات کے خلاف آپریشنز کیے جا رہے ہیں جسے مدنظر رکھتے ہوئے محکمہ داخلہ اور قبائلی امور بلوچستان نے سیلابی رستوں اور آبی گزرگاہوں پر ہر قسم کی تعمیرات پر ایک ماہ کیلئے فوری طور پر پابندی لگا دی ہے۔
ABOUT
Balochistan Affairs is a non-partisan Multiplatform media forum, which is guided by an independent editorial policy. We intend to initiate and promote serious discussions on the affairs related to the Baloch and Balochistan through the free exchange of ideas and opinions from journalists, linguists, intellectuals, activists, and academia.
FOLLOW US
MOST READ
Copyright © 2023 BalochistanAffairs Media All Rights Reserves.