جبری گمشدی کا شکار ہونے والے بلوچ افراد کے لواحقین پچھلے چھ دنوں سے اپنے پیاروں کی بازیابی کیلئے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ لگا کر بیٹھے ہیں. ان جبری لاپتہ افراد کے لواحقین میں سعید عمر، عمران بلوچ اور عبدالحمید زہری کے فیملیز شامل ہیں جن کے احتجاجی کیمپ کو وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی کی مکمل حمایت حاصل ہے-
اپنے پیاروں کی بازیابی اور انصاف کی امید میں بیٹھے ان مظاہرین نے سندھ حکومت، رینجرز، سی ٹی ڈی اور متعلقہ اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ انکے پیاروں کو بازیاب کیا جائے اور قانون اور انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں-
- CAP to hold a side event on Balochistan at the United Nations - March 14, 2023
- ولی کاکڑ! تمہیں ضرور یاد ہوگا، گورنر تعینات ہونے پر ولی کاکڑ کو بلوچ رہنماء جاوید مینگل کا پیغام - March 6, 2023
- زمینداروں نے بجلی کی بندش کیخلاف بلوچستان میں شاہراہیں بند کردیں، لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ - March 2, 2023