پیر کی شام بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل پہلواغ میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل اور تین کو زخمی کردیا۔ لاشوں اور زخمیوں کو ضروری کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا۔ اس حوالے سے لیویز مزید تفتیش کررہی ہے۔
- CAP to hold a side event on Balochistan at the United Nations - March 14, 2023
- ولی کاکڑ! تمہیں ضرور یاد ہوگا، گورنر تعینات ہونے پر ولی کاکڑ کو بلوچ رہنماء جاوید مینگل کا پیغام - March 6, 2023
- زمینداروں نے بجلی کی بندش کیخلاف بلوچستان میں شاہراہیں بند کردیں، لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ - March 2, 2023