پنجگور میں گزشتہ ایک ہفتے سے موبائل فون کمپنیوں کے ڈیٹا نیٹ سروسز بند ہیں جس کی وجہ سے لوگ پی ٹی سی ایل کے ڈی ایس ایل نیٹ سروس پر انحصار کررہے ہیں مگر پی ٹی سی ایل کے پرانے اور ناکارہ کیبلز کی وجہ سے نیٹ سروس درہم برہم ہوگیا ہے جس کی وجہ سے نہ صرف نیٹ سروس بار بار منقطع ہو جاتا ہے بلکہ اسپیڈ بھی انتہائی سلو ہے- دوسری جانب پی ٹی سی ایل کے کیبلز پنجگور کے 20/15 فیصد علاقے میں موجود ہیں باقی علاقے پی ٹی سی ایل کے نیٹ سروس سے محروم ہیں- پی ٹی سی ایل صارفین نے پی ٹی سی ایل کے اعلئ حکام سے اپیل کی ہے کہ پنجگور میں پی ٹی سی ایل کے ناکارہ کیبلز کی مرمت کرکے لوگوں کو بہتر نیٹ کی سہولت دی جائے
ABOUT
Balochistan Affairs is a non-partisan Multiplatform media forum, which is guided by an independent editorial policy. We intend to initiate and promote serious discussions on the affairs related to the Baloch and Balochistan through the free exchange of ideas and opinions from journalists, linguists, intellectuals, activists, and academia.
FOLLOW US
MOST READ
Contact Us:
Email:balochistanaffairs@gmail.com
Mobile/WhatsApp: +44 7459 170947
Copyright © 2023 BalochistanAffairs Media All Rights Reserves.