پنجگور ایران بارڈر سے منسلک کاروباری لوگوں نے کہا ہے کہ پنجگور سینٹر میں انٹرنیٹ و بجلی کی کمزور سہولت کی وجہ سے گاڑیوں کی بارڈر انٹری تاریخ کا تصدیقی عمل سست روی کا شکار ہے، گھنٹوں لائن میں کھڑا ہونا پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ ادوار میں گاڑیوں کی تصدیق تاریخ پاک الرٹ میسج موبائل فون کے ذریعے ملتا تھا جس کی وجہ سے ہمیں گھر بیٹھے معلوم ہوجاتا تھا لیکن اب یہ میسجز کسی کو ملتاہے اور کسی کو نہیں ملتا انکی درستگی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیاہے کہ سینٹر میں سہولیات کے فقدان کا نوٹس لے کر کاروباری لوگوں کو آسانی فراہم کرے۔
ABOUT
Balochistan Affairs is a non-partisan Multiplatform media forum, which is guided by an independent editorial policy. We intend to initiate and promote serious discussions on the affairs related to the Baloch and Balochistan through the free exchange of ideas and opinions from journalists, linguists, intellectuals, activists, and academia.
FOLLOW US
MOST READ
Copyright © 2023 BalochistanAffairs Media All Rights Reserves.