پنجگور میں طویل خشک سالی کی وجہ سے کاریزات ،کورجو اور دریائی نہر خشک ہوگئے کھجور کے درخت سوکھ کر تباہی کے دہانے پر پہنچ گئے ہیں حکومت خشک کاریزات کی بحالی اور متبادل ذرائع سے پانی کی فراہمی کے لیے اقدامات کرے۔ زمینداروں کی اپیل ۔ پنجگور میں طویل خشک سالی کی وجہ سے کاریزات ،کورجو، اور دریائی نہر خشک ہو گئے ہیں جس سے زمینداروں کے باغات ، کجھور کے درخت سوکھ کر تباہ ہورہےہیں ،کجھور کے درختوں کے ساتھ ساتھ انار ،انگور انجیر کے باغات کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے کجھور کے درخت جوکہ پنجگور کی شناخت ہیں جن سے ہزاروں زمینداروں کی ذرائع معاش وابستہ ہیں ۔کھجور کے درختوں کے تحفظ کا واحد حل خشک کاریزات اور کورجووں کو سولرز سسٹم سے منسلک کرکے زمینداروں کعمشترکہ طور پرزمینداری کرنے کے مواقع دیئے جائیں ۔
- CAP to hold a side event on Balochistan at the United Nations - March 14, 2023
- ولی کاکڑ! تمہیں ضرور یاد ہوگا، گورنر تعینات ہونے پر ولی کاکڑ کو بلوچ رہنماء جاوید مینگل کا پیغام - March 6, 2023
- زمینداروں نے بجلی کی بندش کیخلاف بلوچستان میں شاہراہیں بند کردیں، لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ - March 2, 2023