پنجگور رخشان ندی چتکان میں گزشتہ دن ایک شخص کی لاش برامد ہوئی ہے جسے پولیس نے شناخت کیلئے ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کردیا-
پولیس ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت عبدالحکیم ساکن دازی بونستان کے نام سے ہوئی ہے اور اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے-

Login to your account below.