گزشتہ شب لاپتہ ہونے والےرحمان فش کمپنی کے منیجر ابراہیم کی لاش پسنی کے ایک مقامی قبرستان سے برآمد ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق مقتول گزشتہ شب گھر سے نکلنے کے بعد واپس نہیں لوٹے۔
لاش کو پولیس نے تحویل میں لیکرتحقیقات شروع کر دی ہے ۔

Login to your account below.