مستونگ کے نواحی علاقہ کلی کاریز سور میں پولیو ٹیم پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار شہزاد احمد ہلاک ہو گیا ۔
دوسری طرف پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے حملہ آوروں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا۔
پولیس اہلکار کے لواحقین نے مستونگ آر سی ڈی شاہراہِ بلاک کے میت کے ساتھ احتجاج کیااور قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔