بلوچ لاپتہ افراد کا کوئٹہ میں طلباءتنظیم، سیاسی پارٹیوں اور لاپتہ افراد کے لواحقین کی کوئٹہ ریڈ زون میں دھرنے کو پانچواں دن مکمل، ابھی تک حکومت بلوچستان اور حکام بالا کی طرف سے خاطر خواہ اور سنجیدہ مذاکرات نہیں ہوسکے ہیں۔ اے این پی کے صوبائی صدر اور رکن بلوچستان اسمبلی اصغر خان اچکزئی اور اے این پی کے دیگر رہنماﺅں کیمپ آمد، رہنماﺅں نے زیارت واقعہ کےخلاف اور لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے دھرنے میں بیٹھے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیا۔ رہنماﺅں نے مطالبہ کیا کہ تمام حکومتی نمائندوں اور سیاسی پارٹیوں سے درخواست کرتے ہیں کہ دھرنے میں شرکت کرکے لواحقین کی آواز بنیں اور مظاہرین کے مطالبات تسلیم کیے جائیں۔
ABOUT
Balochistan Affairs is a non-partisan Multiplatform media forum, which is guided by an independent editorial policy. We intend to initiate and promote serious discussions on the affairs related to the Baloch and Balochistan through the free exchange of ideas and opinions from journalists, linguists, intellectuals, activists, and academia.
FOLLOW US
MOST READ
Copyright © 2023 BalochistanAffairs Media All Rights Reserves.