قلات کے نواحی علاقہ شیخڑی میں پی پی ایل پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کی ورکنگ سائٹ کے قریب بم دھماکہ، دھماکہ میں پی پی ایل کا مقامی اہلکار جانبحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔
لیویز ذرائع کی مطابق منگل اور بدھ کی درمانی شب رات گئے مین گیٹ پہ دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں سول سیکورٹی گارڈ مولوی تاج محمد جانبحق جبکہ محمد زمان محمد حسنی زخمی ہوگئے، اطلاع ملنے پر لاش اور زخمی کو ڈی ایچ کیو منتقل کردیا گیا جبکہ زخمی کو طبی امداد کے بعد مزید علاج کیلئے کوئٹہ ریفر کردیا گیا جبکہ لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کیحوالے کردی گئی مزید کارروائی انتظامیہ کررہی ہے۔
- CAP to hold a side event on Balochistan at the United Nations - March 14, 2023
- ولی کاکڑ! تمہیں ضرور یاد ہوگا، گورنر تعینات ہونے پر ولی کاکڑ کو بلوچ رہنماء جاوید مینگل کا پیغام - March 6, 2023
- زمینداروں نے بجلی کی بندش کیخلاف بلوچستان میں شاہراہیں بند کردیں، لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ - March 2, 2023