بلوچستان کے ضلع کیچ کے شہر تربت میں پیر کے روز یونیورسٹی آف تربت کے طالبات اور طلباء نے اپنے ساتھی طالب علم نعیم رحمت کی بازیابی کے لیے ریلی نکالا ۔ جس میں انہوں نے مختلف پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے۔
نعیم رحمت کو رواں سال 18 مارچ کو یونیورسٹی کی بس سے ایف سی اہلکاروں نے گرفتاری کے بعد لاپتہ کیا تھا۔
واضح رئے بلوچستان میں طالب علموں اور نوجوانوں کو گمشدہ کرکے لاپتہ کرنا معمول کا حصہ بن گیاہے ۔