سوئی کے علاقے تلی مٹ میں زمین کے تنازعے پر دو گروہوں میں تصادم ہوا فائرنگ کے نتیجے میں 6افراد زخمی ہوگئے
تصادم سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جس کی اطلاع ملتے ہی لیویز انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لیکر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔