پیرکے روزبہادرخان وومن یونیورسٹی کی سینکڑوں طالبات نے یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے مطلوبہ سہولیات فراہم نہ کرنے کے خلاف مین گیٹ پردھرنادے کراحتجاج اورشدیدنعرے بازی کی۔
تاہم یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے اب تک کوئی موقف سامنے نہیں آیاہے۔
طالبات کاکہناہے کہ وہ اپنے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھیں گے۔