چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا اپنی رہائش گاہ پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل اور وزیر اعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے کے اعزاز میں عشائیہ۔وفاقی وزراء آغا حسن بلوچ ،میر ہاشم نوتیزئی ، رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی ،وزیراعلئ کے سابق کوارڈینٹر میر اعجاز سنجرانی اور دیگر سیاسی قائدین کی بھی عشائیہ میں شرکت ۔عشائیہ میں شریک سیاسی قائدین نے بلوچستان کی سیاسی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔
Latest on YouTube