بلوچستان کے علاقے سبی میں نامعلوم افراد نے فورسز کو بم حملے میں نشانہ بنایا۔
نامعلوم مسلح افراد نے سبی کے علاقے تندوری میں فورسز کی پیٹرولنگ ٹیم کو آئی ای ڈی سے ساتھ نشانہ بنایا۔
ذرائع کے مطابق فورسز کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ علاقے میں پیدل گشت کررہے تھے۔
واقعے میں ہلاکتوں کی اطلاع ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔