حب:
راجی بلوچ وومن فورم کی طرف سے حب کے مقامی لینگوئج سینٹر میں ایک پروقار پرواگرام بہ عنوان
“BREAK THE BIAS ”
کا انعقاد کیا گیا۔ عورتوں کے خاص دن کی مناسبت سے پروگرام کے شرکاء خواتین تک محدود کیا گیا ۔اس ایونٹ کو وومن فورم کے منتظمین نے انسپائرشنل خواتین کے نام کر دیا جو مختلف شعبہ جات میں اپنے خدمات انجام دے رہے ہیں۔