خاران شاپنگ روڈ رضا ٹینٹ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سردار مہراب جاںبحق ہو گئے۔
نامعلوم افراد فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
پولیس نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر ہَسپتال پہنچا دیا۔
لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کر دیا گیا ،پولیس نے مزید تفتیش کر رہی ہے ۔