بلوچستان میں حب ندی کے قریب بس الٹنے سے 2 مسافر جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔
جمعرات کی دوپہر حب ندی کے نزدیک کچے کے علاقے میں مسافر بس الٹ گئی۔
حادثے میں 2 مسافر جاں بحق اور5 زخمی ہوگئے جن کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
امدادی ٹیموں کے مطابق مسافر بس حب ندی کے متبادل راستےسے گزر رہی تھی کہ ڈرائیور رفتار پر قابو نہ رکھ سکا اور ناہموار راستے کےباعث بس الٹ گئی۔
- CAP to hold a side event on Balochistan at the United Nations - March 14, 2023
- ولی کاکڑ! تمہیں ضرور یاد ہوگا، گورنر تعینات ہونے پر ولی کاکڑ کو بلوچ رہنماء جاوید مینگل کا پیغام - March 6, 2023
- زمینداروں نے بجلی کی بندش کیخلاف بلوچستان میں شاہراہیں بند کردیں، لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ - March 2, 2023