حب ساکران روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی رکشے پر فائرنگ کردی جس سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہوگیا۔ نعش اور زخمی شخص کو حب اسپتال منتقل کیا گیا۔ایدھی ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 22سالہ نور رحمت جاں بحق اور 45 سالہ امیرجان زخمی ہو گیا ہے۔اس سلسلے میں پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔

Latest on YouTube