بلوچستان ہائی کورٹ میں حب ضلع کی منسوخی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، درخواست پر سماعت چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ اور جسٹس اقبال کاسی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی، سماعت سابق ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین لسبیلہ قادر بخش جاموٹ اور لسبیلہ سے تعلق رکھنے والے وکلاءکی جانب سے دائر درخواست پر کی گئی،چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ درخواست میں جو فریق بننا چاہتے ہیں وہ اپنی درخواستیں جمع کرائیں۔ کیس کا فیصلہ بلدیاتی اور عام انتخابات سے پہلے کرنا چاہتے ہیں، کیس کی سماعت 11 اکتوبر منگل تک ملتوی کر دی گئی۔
ABOUT
Balochistan Affairs is a non-partisan Multiplatform media forum, which is guided by an independent editorial policy. We intend to initiate and promote serious discussions on the affairs related to the Baloch and Balochistan through the free exchange of ideas and opinions from journalists, linguists, intellectuals, activists, and academia.
FOLLOW US
MOST READ
Contact Us:
Email:balochistanaffairs@gmail.com
Mobile/WhatsApp: +44 7459 170947
Copyright © 2023 BalochistanAffairs Media All Rights Reserves.