ذرائع کے مطابق گوادر کے ساحلی تحصیل جیونی کوہسربازار میں سحری کے وقت نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے اکبر نامی شخص کو قتل کر دیا مقتول کا تعلق پنجاب کے علاقے سیالکوٹ سے بتایا جاتا ہے۔قتل کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔

Login to your account below.