ذرائع کے مطابق جھل مگسی ایٹ گنداواہ سینکڑوں جعلی لوکل بننے کا انکشاف ہوا ہے جس میں روینیو برانچ کے آفیسران لوکل کمیٹی اور کلرک شامل ہیں۔
یہ انکشاف لاشاری بلوچ ہومن راٹس آرگنازیشن بلوچستان نامی تنظیم جو وہاں سرگرم ہے انہوں نے کیا۔
انکے مطابق لیاقت کھیازئی نامی جو شہداد کوٹ سندھ کا رہنے والا یہاں کا باشندہ نہیں ہے جعلی لوکل بنوا کر لیاقت کیازی نے پبلک ہیلتھ میں نوکری حاصل کی ہے۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس نان لوکل شخص کو نوکری سے فارغ کرکے سرٹیفکٹ منسوخ کیا جاے اور یہ تحقیق کیجاے کہ اس کو لوکل کس نے جاری کیا اور کتنے جعلی لوکل گنداواہ سے جاری ہوے ضلع جھل مگسی کی نوجوان نسل کا حق مارنے اور جعلی لوکل بنانے والے روینیو برانچ کے انچارچ کی مکمل تحقیقات کرائی جائے۔
تمام قانون نافز کرنے والے اداروں سے اسکی مکمل تحقیقات کی اپیل کرتے ہیں ۔