جوڈیشل مجسٹریٹ پسنی کی عدالت نے حق دو تحریک کے 9مقامی ماہی گیر ورکروں کو باعزت بری کردیا پسنی کے مقامی مچھلی بیوپاری کی جانب سے حق دو تحریک پسنی کے ماہی گیر کارکنان پر مقدمہ درج کراکر انہیں ایف آئی آر کیا گیا تھا
پسنی کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے حق دو تحریک کے ماہی گیر کارکنان کو باعزت بری کردیا ہے
حق دو تحریک کی جانب سے کیس کی پیروی ایڈوکیٹ سرفرازسلیم اور ایڈوکیٹ مجیب قاضی نے کی ہے،باعزت بری ہونے پر ماہی گیروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
ABOUT
Balochistan Affairs is a non-partisan Multiplatform media forum, which is guided by an independent editorial policy. We intend to initiate and promote serious discussions on the affairs related to the Baloch and Balochistan through the free exchange of ideas and opinions from journalists, linguists, intellectuals, activists, and academia.
FOLLOW US
MOST READ
Copyright © 2023 BalochistanAffairs Media All Rights Reserves.