تربت میں دھماکہ اور فائرنگ، سیکورٹی فورسز نے شاہراہ کو ٹریفک کے لئے مکمل بند کردیا- پیدل چلنے والوں کو بھی روک دیا گیا۔ کیچ کور پل چوگانءِ کنڈگ کے قریب دھماکہ اور فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ جبکہ ذرائع کے مطابق فورسز کی جانب سے روڑ کوبند کر دیا گیا اور کسی کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ آخری اطلاعات تک کسی جانی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق تربت میں سیکورٹی فورس کے قافلے کو بم حملے سے نشانہ بنایا گیا۔ سرکاری ذرائع سے واقعے کی تصدیق نہیں کی گئی ۔
ABOUT
Balochistan Affairs is a non-partisan Multiplatform media forum, which is guided by an independent editorial policy. We intend to initiate and promote serious discussions on the affairs related to the Baloch and Balochistan through the free exchange of ideas and opinions from journalists, linguists, intellectuals, activists, and academia.
FOLLOW US
MOST READ
Contact Us:
Email:balochistanaffairs@gmail.com
Mobile/WhatsApp: +44 7459 170947
Copyright © 2023 BalochistanAffairs Media All Rights Reserves.