اطلاع کے مطابق گزشتہ روز جمک بل نگور کے رہائشی عبداللہ ولد محمد نامی لڑکا پیر کے روز اپنے گھر سے نکل کر موٹر سائیکل پر کاشاپ جاتے ہوئے لاپتہ ہوا تھا جس کی لاش آج کاشاپ اور کپکپار کے درمیان ایک کھائی میں ملی ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق کل جب وہ گھر سے نکلے تو مبینہ طور پر دو موٹر سائیکلوں سوار نامعلوم نے ان کا پیچھا کیا تھا تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ انہیں قتل کیاگیاہے یا ان کی موت کھائی میں گرنے سے ہوئی ہے۔
ABOUT
Balochistan Affairs is a non-partisan Multiplatform media forum, which is guided by an independent editorial policy. We intend to initiate and promote serious discussions on the affairs related to the Baloch and Balochistan through the free exchange of ideas and opinions from journalists, linguists, intellectuals, activists, and academia.
FOLLOW US
MOST READ
Copyright © 2023 BalochistanAffairs Media All Rights Reserves.