اطلات کے مطابق تمپ سرنکن کے نوجوان رحمدل بلوچ ولد اسماعیل بلوچ کراچی ائیرپورٹ سے ابو دبئی جارہے تھے 23 مارچ 2023 کو کرچی ائیرپورٹ سے لاپتہ ہیں۔
رحمدل بلوچ کے بڑے بھائی کا کہنا ہے ان کے بھائی رحمدل کئی عرصے سے دبئی میں مزدوری کرہے تھے گزشتہ مہینے جب وہ چھٹی ختم ہونے کے بعد واپس دبئی جارہے تھے
تو کراچی ائیرپورٹ سے لاپتہ ہوئے جب ہم کو ان کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ملی تو ائیرپورٹ حکام سے پتہ لگایا تو وہ کسی بھی پتہ دینے سے گریز کرہے تھے
حلانکہ یہ ائیرپورٹ حکام کی زمہداری ہے کہ وہ ہمارے ساتھ تعاون کریں کیونکہ وہ ائیرپورٹ کے حدود سے لاپتہ ہیں لیکن وہ کسی بھی بات کہنے سے گریز کرہے ہیں جو اس بات کی غمازی ہے کہ بلوچ کسی بھی کونے میں محفوظ نہیں۔
اہلخانہ نے مزید کہا ہے کہ رحمدل ایک پر امن شہری ہیں جو ایک مدت سے دبئی میں مزدوری کرہے تھے اور ان کا کسی بھی تنظیم یا ریاست مخالف ایجنڈے سے کوئی تعلق نہیں ہے لہزا انہیں بازیاب کیا جائے آخر میں انہوں نے کمشنر مکران اور تمام اسٹیک ہولڈرز سے اپیل کی ہے کہ وہ رحمدل کی بازیابی کے لئے اپنا زمہ داری پورا کریں۔
ABOUT
Balochistan Affairs is a non-partisan Multiplatform media forum, which is guided by an independent editorial policy. We intend to initiate and promote serious discussions on the affairs related to the Baloch and Balochistan through the free exchange of ideas and opinions from journalists, linguists, intellectuals, activists, and academia.
FOLLOW US
MOST READ
Copyright © 2023 BalochistanAffairs Media All Rights Reserves.