لندن:
بلوچ ہیومن رائٹس کونسل (بی ایچ آر سی) 17 اپریل 2021 ء کو بروز ہفتہ برطانیہ کے وقت شام 5 بجے جبکہ 9 بجے پاکستان ٹائم، ایک ویبنار منعقد کرنے جا رہی ہے جس میں نامور صحافی اور انسانی حقوق کے کارکنان گل بخاری، ڈاکٹر لکھو لوہانہ، حسن دوست بلوچ، طہٰ صدیقی اور ڈاکٹر ظفر بلوچ، بلوچستان میں پاکستان کی پیدا کردہ انسانی بحران پر بات کریں گے اور بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کی مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالینگے.
یہ ویبینار بلوچستان افیئرز کی فیس بک اور ٹویٹر اکاؤنٹ سے نشر ہوگی.