بلوچستان یونیورسٹی میں اساتذہ اور ملازمین کی ایسوسی ایشنز پر مشتمل جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے یونیورسٹی مالی بحران اور ملازمین اور پنشنرز کو دوماہ کی تنخواہوں اور پنشنز کی عدم ادائیگی کےخلاف آج پیر سے یونیورسٹی اور اس سے ملحقہ سب کیمپسز اورلاءکالج میں تدریسی و انتظامی امور کے علاوہ امتحانات اور ٹرانسپورٹ سروسز کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔
کمیٹی کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی ملازمین اورپنشنرزکودوماہ کی تنخواہیں اورپنشن ادا نہیں کی گئی، اور ماہ اپریل اور آنےوالے مہینوں میں بھی ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن کاکوئی بندوبست نظرنہیں آرہا،
اس تناظر میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے آج پیر سے یونیورسٹی اوردیگر کیمپسزمیں تدریسی،انتظامی امورکے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا گیا-
ABOUT
Balochistan Affairs is a non-partisan Multiplatform media forum, which is guided by an independent editorial policy. We intend to initiate and promote serious discussions on the affairs related to the Baloch and Balochistan through the free exchange of ideas and opinions from journalists, linguists, intellectuals, activists, and academia.
FOLLOW US
MOST READ
Copyright © 2023 BalochistanAffairs Media All Rights Reserves.