سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہاہے کہ عوامی اہمیت کے حامل مسئلے پر ازخودنوٹس کااختیاروکارروائی سپریم کورٹ کے5سینئر ججز کوہوناچاہے،عارف علوی ان کا صدرِ پاکستان نہیں ہے یہ صرف اس کا صدرِ پاکستان ہے جس کا نام عمران خان ہے-
نواب اسلم رئیسانی نے کہا کہ پہلے کہتے تھے ٹرک کے بتی کے پیچھے لگا ہے، اب کہتے ہیں آٹے کے ٹرک کے پیچھے لگا ہے، عجیب ہنگاما ہے میں حیران ہوں، میں نے دیکھا کہ پاکستان کا گدھا اور گھوڑا برابر ہے۔
انہوں نے بلوچستان میں موجود سنگین مسئلے پر سوال اٹھایا کہ پی ٹی آئی “بلوچ مسنگ پرسنز” سے لاعلم کیوں ہے؟
ABOUT
Balochistan Affairs is a non-partisan Multiplatform media forum, which is guided by an independent editorial policy. We intend to initiate and promote serious discussions on the affairs related to the Baloch and Balochistan through the free exchange of ideas and opinions from journalists, linguists, intellectuals, activists, and academia.
FOLLOW US
MOST READ
Copyright © 2023 BalochistanAffairs Media All Rights Reserves.