بلوچستان کا متعدد علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہو چکا ہے جبکہ مختلف اضلاع میں مرکزی شاہراہیں اور رابطہ پل بہہ گئے۔
کمشنر قلات کے مطابق سیلاب کے باعث وڈھ جھالاوان، اوتھل، بیلہ، گڈانی، زیرو پوائنٹ کے مقامات پر پل اور سڑکوں کو شدیدنقصان پہنچا ہے۔
کمشنر قلات ڈویژن کے مطابق کوئٹہ، گوادر، مکران ڈویژن سمیت خضدار کا کراچی سے زمینی رابطہ منقطع ہے۔
کمشنر داؤد خلجی نے ہدایت کی ہے کہ اگلے24 گھنٹوں تک مسافر اور مال بردار ٹرانسپورٹ کوئٹہ کراچی شاہراہ استعمال نہ کریں۔
- CAP to hold a side event on Balochistan at the United Nations - March 14, 2023
- ولی کاکڑ! تمہیں ضرور یاد ہوگا، گورنر تعینات ہونے پر ولی کاکڑ کو بلوچ رہنماء جاوید مینگل کا پیغام - March 6, 2023
- زمینداروں نے بجلی کی بندش کیخلاف بلوچستان میں شاہراہیں بند کردیں، لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ - March 2, 2023