وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں صوبائی حکومت کا ایک اور عوام دوست اقدام بلوچستان میں گندم کی امدادی قیمت دیگر صو بوں کے برابر کر دی گئی گندم کی امدادی قیمت کم سے کم 4000 روپے فی 40 کلو گرام مقررکردیا اس اقدام کا مقصد زمینداروں کی حوصلہ افزائی اور مالی معاونت کر کے گندم کی پیداوار بڑھانا ہےاوررواں سال گندم کی خریداری کےلیۓ محکمہ خوراک کو 6 ارب روپے کا اجراءکئےجاے گئے
اورمحکمہ خزانہ مزید 2 ارب روپے محکمہ خوراک کو جاری کریگاگزشتہ سال صوبائی حکومت نے زمینداروں کو دو ارب روپے سے زائد مالیت کے گندم کے بیج مفت فراہم کیۓ تھےاورمحکمہ خوراک کی گندم کی بر وقت خریداری کی تیاریاں مکمل کرلی گندم کی خریداری کے لیۓ 4 زونز میں 23 مراکز قائم کئے جاے گئے4 ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹر اور 23 سینٹر انچارج مقرر کردیا گیا۔پراجیکٹ ڈائیرکٹر کی تعیناتی کا نوٹیفیکشن کل تک جاری کر دیا جاۓ گااورگندم کی خریداری کے عمل کے لیۓ یکم اپریل سے دفعہ 144 کا نفاز کیا جاۓ گا
ABOUT
Balochistan Affairs is a non-partisan Multiplatform media forum, which is guided by an independent editorial policy. We intend to initiate and promote serious discussions on the affairs related to the Baloch and Balochistan through the free exchange of ideas and opinions from journalists, linguists, intellectuals, activists, and academia.
FOLLOW US
MOST READ
Copyright © 2023 BalochistanAffairs Media All Rights Reserves.