بلوچ نیشنل موومنٹ کے نومنتخب چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے ٹویٹر میں دیے گئے اپنے بیان میں کہا ہم بلوچ آزادی پسند سیاسی جماعتوں کے درمیان اعتماد بحال کرنے کی کوشش کریں گے تاکہ ہماری جدوجہد کو صحیح معنوں میں مربوط ہونے میں مدد ملے۔
We will strive to rebuild confidence among the Pro Independence Baloch political parties to help better coordinate our efforts. https://t.co/r0XtmAjm7E
— DrNaseemBaluch (@DrNaseemBaluch) May 1, 2022
انھوں نے مزید کہا میں ان تمام دوستوں اور خیر خواہوں کا شکرگزار ہوں جنھوں نے میری نومنتخب ٹیم کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
مجھے امید ہے کہ ان کی حمایت اور تجاویز ہماری منزل اور مقاصد کے حصول میں مزید رہنمائی کریں گے۔
- زیارت: محکمہ جنگلات کی غفلت اور لاپرواہی سے ایف سی صنوبر کے جنگلات کی غیر قانونی کٹائی میں مصروف، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی - March 24, 2023
- بلوچستان میں سیلاب زدہ علاقوں میں 45 لاکھ افراد مشکل ترین زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، آئی آر سی - March 24, 2023
- کوئٹہ سے سی ٹی ڈیکے ہاتھوں زیر حراست ماحل بلوچ کے ریمانڈ میں مزید 10 روز کی توسیع کردی گئی - March 24, 2023