بلوچستان میں سرگرم انسانی حقوق کے ادارے ہیومن رائٹس کونسل اف بلوچستان کی چیئرپرسن بی بی گل بلوچ کی والدہ، غیرپارلیمانی سیاست پرکاربندرہنما محمد حسین بلوچ(مرحوم) کی بیوہ اور ماہل بلوچ کی ساس بی بی ماہناز بلوچ کوئٹہ میں انتقال کرگئیں۔
ذرائع کے مطابق بی بی ماہناز کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاﺅن میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کی تدفین تربت میں ان کے آبائی علاقے گومازی میں کی جائے گی۔